• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں ہزاروں صیہونی آباد کاروں کا مظاہرہ

جمعہ 09-10-2015
in عالمی خبریں
0
Zionist Protest
0
SHARES
0
VIEWS

قدس نیٹ کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے جمعہ کی صبح قدس میں مظاہرہ کیا اور مسلمانوں خاص طور پر پیغمبر اکرم (ص) کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے عربوں اور مسلمانوں کو قتل کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے کی کوشش کی۔ صیہونیوں نے یہ کوشش ایک ایسے وقت کی ہے کہ جب صیہونی پولیس بھی مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنائے ہوئے ہے اور اس نے ایک بار پھر پچاس سال سے کم عمر کے فلسطینی نمازیوں کے مسجد الاقصی میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.