• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چارصہیونیوں کو زخمی کرتے ہوئے فلسطینی حملہ آور شہید

جمعہ 09-10-2015
in عالمی خبریں
0
Zionist Injured
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب [تل الربیع] میں ایک فلسطینی نوجوان نے چھری کے مسلسل وار کرکے چار یہودی آباد کاروں کو زخمی کردیا۔ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی شہید ہوگیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوج کی ایک خاتون اہلکار "جادہ مناحیم بیگن” پر اسرائیل کے آرمی ہیڈ کواٹر کے قریب "ھکریاہ” کے مقام پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئی ہے۔ اسی فلسطینی نے تین دوسرے یہودی آباد کاروں کو بھی چھری کے وار سے زخمی کیا ہے۔ پولیس نے فرار ہوتے فلسطینی نوجوان کو گولیاں ماریں جس کے نتیجے میں وہ جام شہادت نوش کرگیا۔

اسرائیلی ریڈیو کا کہنا ہے کہ فلسطینی نوجوان نے یہودی فوجی خاتون کو چھری کے حملے میں زخمی کرنے کے بعد اس کا اسلحہ بھی چھین لیا اور "عزرائیل” ٹاور کی جانب فرار ہوا اور راستے میں مزید تین یہودی آباد کاروں کو چھریوں کے حملے میں زخمی کردیا۔ پولیس نے فلسطینی نوجوان کا تعاقب کیا اور اسے راستے ہی میں گولیاں مار کرشہید کردیا۔ آخری اطلاعات تک شہید ہونے والے فلسطینی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.