• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

عرب حکمران آیت اللہ خامنہ ای کے فلسطین موقف سے سبق حاصل کریں ۔حماس

منگل 06-10-2015
in حماس
0
Hamas Iran
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے خارجہ تعلقات سے متعلق امور کے سربراہ اسامہ حمدان نے منگل کے روز ارنا سے گفتگو کرتے ہوئے فلسطین، فلسطینی قوم اور فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے موقف کو ایرانیوں کی شجاعت و بہادری سے تعبیر کیا۔

انھوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینی قوم کو تنہا چھوڑنے والے عرب ملکوں پر شدید تنقید کی اور تمام عرب و اسلامی ملکوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام اور ان کی تحریک مزاحمت کی حمایت سے متعلق آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے موقف سے سبق حاصل کرتے ہوئے فلسطین کی حمایت میں شفّاف مواقف اختیار کریں۔

اسامہ حمدان نے ایٹمی معاہدے کو ایران کی پوزیشن مزید مستحکم ہونے کا باعث قرار دیتے ہوئے فلسطین کی حمایت سے متعلق آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے مواقف کو مسئلہ فلسطین میں ایران کی جانب سے جاری حمایت کی ضمانت سے تعبیر کیا۔

انھوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری سے عرب ملکوں کو تباہی کے علاوہ اور کوئی نتیجہ نہیں ملے گا اور یہ تصور کرنا بہت بڑی غلط فہمی ہے کہ امریکہ اور مغرب، صیہونی حکومت کی حمایت سے دستبردار ہو جائیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.