• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

یہودی مذہبی پیشواؤں کا اپنے پیروکاروں کو القدس میں داخل نہ ہونے کا مشورہ

پیر 05-10-2015
in عالمی خبریں
0
Jews Leaders
0
SHARES
2
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں حالیہ ایام میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کے بعد بزدل یہودی ربیوں نے اپنے پیروکاروں کو مقبوضہ بیت المقدس میں داخل ہونے سے گریز کا مشورہ دیا ہے اور کہا ہے کہ یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ اور دیوار براق کے قریب جانے سے

گریز کریں۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی ” 2 ” نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہودیوں کے ایک سرکردہ مذہبی پیشوا "ادمور مستیگورا” نے اپنے پیروکاروں سے کہا ہے کہ وہ تا اطلاع ثانی دیوار براق اور مسجد اقصیٰ میں داخل نہ ہوں کیونکہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے ان پر قاتلانہ حملے کیے جاسکتے ہیں۔

ٹی وی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے اور مذہبی رسومات کی مسجد اقصیٰ میں ادائیگی کے حوالے سے یہودی مذہبی رہنماؤں کے درمیان گہرے اختلافات پائے جا رہے ہیں۔ بعض یہودی ربیوں کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاروں کو حرم قدسی میں داخل ہو کر مذہبی رسومات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھنا چاہیے جب کہ بیشتر یہودی پیشواؤں کا مشورہ ہے کہ یہودی آباد کار موجودہ حالات میں مسجد اقصیٰ کے قرب وجوار میں بھی نہ جائیں کیونکہ ان کی جانوں کو خطرات لاحق ہوسکتےہیں۔

خیال رہے کہ پچھلے چار ایام میں مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے حملے کرکے چار یہودی آباد کاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔ ان واقعات کے بعد یہودی مذہبی پیشواؤں نے نقل وحرکت میں محتاط رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.