• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی اپیل پرجمعہ کو ملک بھرمیں دفاع قبلہ اول کے لیے مظاہروں کا اعلان

جمعرات 01-10-2015
in حماس
0
Hamas Protest
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے کل جمعہ کو ملک بھر میں نصرت مسجد اقصیٰ کے حوالے سے احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔ فلسطین کی دوسری تنظیموں کی جانب سے بھی حماس کی اپیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے احتجاجی مظاہروں میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی گئی

ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ دو اکتوبر کو فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےشہروں، بیت المقدس اور غزہ کی پٹی میں بھی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کے خلاف احتجاجی جلوس اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔

مغربی کنارے میں ایک بڑی ریلی وسطی شہر رام اللہ میں البیرہ کے مقام میں واقع جامع مسجد الکبیر سے نکالی جائے گی، جس کے بعد شہر کے دوسرے علاقوں سے بھی فلسطینی ریلی میں شرکت کریں گے۔

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں نصرت مسجد اقصیٰ ریلیوں کے لیے تیاریاں عروج پرہیں اور مختلف طبقہ زندگی کی نمائندہ تنظیموں نے نصرت اقصیٰ ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور شہریوں کو ان میں شریک کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.