• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

کرین حادثے پرحماس کی سعودی قیادت سے تعزیت

اتوار 13-09-2015
in حماس
0
plf kren
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے جمعہ کی شام مسجد حرام میں ایک کرین کے حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سعودی حکومت اور پوری قوم سے تعزیت کی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن عزت الرشق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حرم مکی میں کرین کے حادثے کے نتیجے میں ہونے والی شہادتوں پرحماس کی پوری قیادت اور پوری فلسطینی قوم کو دکھ ہے اور ہم سب سعودی عرب کی قیادت اور قوم کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

عزت الرشق نے اپنے بیان میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز، سعودی حکومت، حادثے میں جاں بحق ہونے والے حجاج اور نمازیوں کے لواحقین سے تعزیت کی اور ان کے صبر جمیل جب کہ شہداء کی بلندی درجات کی دعا کی۔

خیال رہے کہ جمعہ کی شام نماز مغرب کے وقت مسجد حرام میں ایک کرین موسم کی خرابی کے باعث ٹوٹ کرمسجد پرآ گری تھی جس کے نتیجے میں 107 نمازی اور عازمین حج شہید اور 238 زخمی ہوگئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.