• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

راکٹ حملے کے دعوے کے بعد اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بمباری

جمعرات 27-08-2015
in فلسطین
0
plf gaza1
0
SHARES
4
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی پر تازہ بمباری کی ہے تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے جنوبی فلسطین میں اشکول کے مقام پر راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل”وللا” نے عسکری ذریعے کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب غزہ کی پٹی سے ایک راکٹ اشکول کے مقام پر داغا گیا ہے۔ راکٹ حملے کے بعد فوج کی جانب سے خطرے کے الارم بھی بجائے گئے ہیں۔ تاہم راکٹ حملے کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

اسرائیلی فوجی ترجمان نے الزام عاید کیا ہے کہ راکٹ حملہ غزہ کی پٹی میں حماس کے عسکری ونگ القسام کی جانب سے کیا ہے۔ قابض فوج کے جنگی طیارے نے غزہ کی پٹی میں القسام کے ایک مرکز پربمباری کی ہے تاہم اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ صہیونی فوجیوں کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں طیاروں سے بمباری راکٹ حملے کا جواب ہے۔ فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے اسرائیلی فوج کی بمباری کی تصدیق کی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ بمباری سے کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.