• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی شرپسندوں کا فلسطینی شہریوں پروحشیانہ تشدد، متعدد زخمی

منگل 18-08-2015
in فلسطین
0
plf brutal-torture
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ تشدد کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک کم عمربچی سمیت کئی فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطینکے مطابق یہودی شرپسندوں نے قدیم الخلیل شہر میں فلسطینی شہریوں پر تشدد کیا۔ تشدد کے نتیجے میں ایک کم عمر بچی جس کی شناخت فرح ابو سنینہ کے نام سے کی گئی ہے زخمی ہوگئی ہے۔ زخمیوں میں جنوبی الخلیل کے فوار کیمپ سے تعلق رکھنے والے یعقوب الکومی نامی ایک نوجوان بھی شامل ہیں جنہیں علاج کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ پچھلے ماہ دوما میں نابلس میں ایک فلسطینی خاندان کو یہودیوں کے ہاتھوں زندہ جلائے جانے کےہولناک واقعے کے بعد یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پر حملوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔

ادھر الخلیل میں صہیونی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں میں چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ منگل کے روز یہودی فوجیوں نے الخلیل میں گھر گھر تلاشی کے دوران خواتین اور بچوں کو زدو کوب کیا اور تلاشی کے دوران عثمان الجعبری، وائل المشنی محمد ابو ریان اور محمود حجازی کو حراست میں لے لیا۔


بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.