• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

یہودی دہشت گردی روکنے کے لیے فلسطینی اتھارٹی اسرائیل سے تعلقات ختم کرے:ھنیہ

اتوار 02-08-2015
in حماس
0
plf break-relation
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سیاسی شعبے کے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ غرب اردن میں یہودی غنڈہ گردی اور نہتے شہریوں پرغاصب صہیونیوں کے حملوں کی روک تھام کے لیے صہیونی ریاست سے فوجی تعلقات ختم کردے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسماعیل ھنیہ نے غزہ کی پٹی میں ایک بیان میں کہا کہ غرب اردن میں آئے روز نہتے فلسطینیوں کا قتل اسرائیل کے ساتھ فلسطینی اتھارٹی کے سیکیورٹی تعاون  تحریک مزاحمت دبانے کا نتیجہ ہے۔ اگر فلسطینی اتھارٹی غرب اردن میں امن چاہتی ہے تو اسے مزاحمتی قوتوں پرعاید پابندیاں اٹھانا اور اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کرنا ہوگا۔

اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کابینہ میں تبدیلی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نئی کابینہ ایک گروپ کی مرضی کے مطابق تشکیل دی گئی ہے جسے قومی اتفاق رائے سے بننے والی حکومت نہیں قرار دیا جاسکتا۔ انہوں نے تمام فلسطینی قوتوں سے مل کر یہودیوں کی ریاستی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے پر زوردیا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.