• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی حکومت 4 ارب 20 کروڑ ڈالر کی مقروض

جمعرات 16-07-2015
in فلسطین
0
plf 400-thousand
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی وزیرخزانہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم رامی الحمد اللہ کی قیادت میں قائم قومی حکومت چار ارب بیس کروڑ ڈالر کی مقروض ہے۔ وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ سال رواں کی پہلی ششماہی میں فلسطینی حکومت پرقرضوں کے بوجھ  میں کمی ہوئی ہے ۔ تاہم اس کے باوجود اندرون اور بیرون ملک سے حاصل کیے گئے قرضوں کی مقدار چار ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق وزیرخزانہ شکری بشارہ نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ رواں سال پہلے ششماہی میں موجودہ حکومت کے دور میں بیرونی قرضوں میں ایک ارب ڈالر کی کمی آی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ حکومت نے فلسطین کے مرکزی بنک سے 1.220 ڈالر قلیل اور طویل مدتی معاہدوں کے تحت لیا ہے۔ مختلف عرب ممالک اور غیرملکی مالیاتی اداروں سے لیے گئے قرض میں بھی کمی آئی ہے۔ شکری بشارہ کا کہنا تھا کہ حکومت کو پبلک سیکٹر ریٹائرڈ ملازمین کی ریٹائرمنٹ اور دیگر واجبات کی مد میں 2.1 ارب ڈالر کی رقم ادا کرنا ہے۔

فلسطینی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک الگ بیان میں بتایا گیاہے کہ حکومت نے رواں سال کے پہلے چھ ما میں 7.5 ملین ڈالر کے برابر رقم سود کی مد میں فلسطینی نیشنل بنک کو ادا کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.