• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں قید 1075 فلسطینیوں کی میٹرک کے امتحانات میں شمولیت

ہفتہ 11-07-2015
in فلسطین
0
plf 1075
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسیٰ قراقع نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جیلوں میں پابند سلاسل 1075 فلسطینیوں نے سال 2015 ء کے دوران میٹرک کے امتحانات دیے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار نے بتایا کہ رواں سال اسرائیلی جیلوں میں قید امتحانات میں حصہ لینے والے فلسطینیوں کی تعداد میں گذشتہ برس کی نسبت خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ سنہ 2014 ء میں 600  فلسطینی قیدیوں نے میٹرک کے امتحانات دیے تھے۔

عیسیٰ قراقع کا کہنا تھا کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینی شہریوں کی اتنی بڑی تعداد کا میٹرک کے امتحانات میں حصہ لینا قابل تحسین کوشش ہے۔ اگرچہ سنہ 2009 ء میں صہیونی حکومت نے قیدیوں کے حوالے سے پالیسی تبدیل کرتے ہوئے انہیں امتحانات میں حصہ لینے سے روک دیا تھا۔ تاہم پچھلے سال بڑی تعداد میں اسیر طلباء اور طالبات نے نہ صرف امتحانات میں حصہ لیا بلکہ شاندار نمبروں کے ساتھ کامیابی بھی حاصل کی تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں نہ صرف میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء اسیری کے ساتھ تعلیم کے زیور سے بھی خود کو آراستہ کررہے ہیں بلکہ دسیوں طلباو طالبات قید کے دوران گریجوایشن، ایم، ایم فل اور پی ایچ ڈی بھی کرتے رہے ہیں۔

اگرچہ اسرائیلی حکومت اور محکمہ تعلیم کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی تعلیم پر طرح طرح کی پابندیاں بھی عاید کی جاتی ہیں۔ تاہم اس کے باوجود تعلیمی اداروں سے محروم فلسطینی طلبا جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے بھی حصول علم کا شوق پورا کرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.