• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اول تمام مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ ہے، علامہ عارف واحدی

ہفتہ 11-07-2015
in فلسطین
0
plf rally1
0
SHARES
0
VIEWS

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے القدس ریلی اسلام آباد میں نکالی گئی، جو آبپارہ چوک پر ایک بڑے احتجاجی اجتماع میں تبدیل ہوگئی، جس سے خطاب کرتے ہوئے ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے کہا کہ عالمی یوم القدس کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کے عملی مناظر خوش آئند ہیں اور قبلہ اول تمام مسلمانوں کا مشترکہ مسئلہ ہے۔ اسرائیل اور اسکی سرپرست عالمی طاقتیں مظلوم فلسطینیوں پر مظالم اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی قابل تشویش ہے۔ ریلی میں علامہ انیس الحسنین، علامہ سید فرحت عباس ہمدانی، سکندر گیلانی ایڈووکیٹ، مولانا فرحت عباس جوادی، مولانا قاسم جعفری ضلعی صدر شیعہ علماء کونسل راولپنڈی، ضلعی صدر ملک تنویر حیدر، تصور عباس ضلعی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل اسلام آباد، مولانا سید وزیر حسین کاظمی، مولانا سید عقیل اصغر کاظمی، مولانا مہر فرحت عباس نے بھی شریک تھے۔ آخر میں عالمی اور ملکی صورتحال پر قرار دادیں منظور کی گئیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز اسلام آباد میں کل پانچ یوم القدس ریلیاں نکالی گئیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.