• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کراچی میں القدس ریلی

ہفتہ 11-07-2015
in فلسطین
0
plf karachi rally
0
SHARES
0
VIEWS

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے عالمی یوم القدس کے موقع پر نکالی جانے والی مرکزی القدس ریلی کا آغاز نمائش چورنگی سے ہوا۔ جس میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ افراد کی شرکت کے لحاظ سے یہ دنیا میں یوم القدس پر نکالی جانے والی تیسری بڑی ریلی تھی۔ ریلی کے شرکاء نے مظلومینِ جہاں سے اظہار یکجہتی میں بینز اور پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے، جن میں فلسطین سمیت دنیا بھر میں محکوم و مظلوم قوموں پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف نعرے درج تھے جبکہ شرکاء کی بڑی تعداد نے فلسطین، برما اور کشمیر میں ہونے والے مظالم کی تصویریں اٹھائی ہوئی تھی۔ ریلی کے موقع پر فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ریلی میں موجود بچوں نے مختلف دستے بھی تشکیل دیئے، جن میں جیپ پر مشتمل دستہ بھی موجود تھا۔ ریلی کے دوران مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کا نمائشی ماڈل مرکز نگاہ بنا رہا۔ ریلی کے شرکاء نمائش چورنگی سے براستہ امام بارگاہ علی رضا ؑ، سی بریز، ناز پلازہ، گل سینٹر سے ہوتے ہوئے تبت سینٹر پہنچے، جہاں ریلی نے جلسے کی صورت اختیار کرلی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر تہور حیدری، علامہ شہنشاہ نقوی و دیگر نے خطاب کیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.