• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ جنگ نے اسرائیلی فوج میں ذہنی اور جسمانی معذوروں میں اضافہ کیا: رپورٹ

پیر 06-07-2015
in غزہ
0
plf war-caused
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ جولائی اور اگست سنہ 2014 ء کے دوران غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائیوں میں اسرائیلی فوج میں ذہنی اور جسمانی معذوروں میں اضافہ ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ غزہ جنگ کے دوران 8 فوجی اہلکار ذہنی طورپر 100 فی صد متاثر ہوئے جب کہ 177 فوجی 20 فی صد نفسیاتی اور ذہنی طورپر متاثر ہوئے تھے۔ 72 فوجی 10 تا 19 فی صد جب کہ 73 فوجی 09 فی صد متاثر ہوئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنگ کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کے نتیجے میں  جسمانی اور نفسیاتی طورپر متاثر ہونے والوں کا اسپتالوں میں فوری علاج کیا گیا۔ ان میں سے بعض فوجیوں کا ایک سال گذرنے کے بعد بھی وقفے وفقے سے علاج معالجہ جاری ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.