• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کا جزیرہ سیناء سے راکٹ داغے جانے کا دعویٰ، مصر کی تردید

جمعہ 03-07-2015
in عالمی خبریں
0
plf egypt-denied
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نماسینا سے اسرائیل کے زیرانتظام علاقے اشکول میں ایک راکٹ داغا گیا ہے تاہم دوسری جانب مصری فوج نے اسرائیلی دعوے کو بے بنیاد قراردیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جمعہ کے روز جزیرہ سینا سے اشکول کے علاقےمیں ایک راکٹ فائر کیا گیا تاہم اس کےنتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

دوسری جانب مصرکی مسلح افواج کے ترجمان محمد سمیر نے اپنے ایک بیان میں اسرائیلی فوج کے راکٹ حملے کے الزام کو یکسر مسترد کردیا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ جزیرہ نما سیناء سے اسرائیل کےزیرقبضہ کسی علاقے میں کوئی راکٹ نہیں داغا گیا ہے۔

اناطولیہ نیوز ایجنسی سے بات کرتے ہوئے محمد سمیر نے کہا کہ جزیرہ سینا سے اسرائیل پر راکٹ حملے کا دعویٰ قطعی بے بنیاد ہے۔ اسرائیل پر راکٹ حملے کا کیا فائدہ ہوسکتا ہے۔

ترجمان نے کہا کہ جزیرہ نما سینامیں اب حالات فوج کے قابو میں ہیں اور تمام اہم مقامات پر فوج کا کنٹرول برقرار ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوج جزیرہ سینا میں چھپے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی منطقی انجام تک پہنچائے گی۔ انہوں نے یہ بات زور دے کر کہی کہ جزیرہ سینا میں حالات ایک ہزار فی صد مصری فوج کے کنٹرول میں ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.