• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتال فلسطینی اسیرخضرعدنان کا آخری سانس تک ہڑتال جاری رکھنے کا عزم

منگل 16-06-2015
in فلسطین
0
plf till-the-lastbreath
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی جیل میں اپنی بلاجواز اسیری کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی کارکن الشیخ خضر عدنان کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پورے عزم و استقامت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی ہتھکنڈے ان کی بھوک ہڑتال ختم نہیں کرسکتے۔ مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھی جائے گی۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیر خضر عدنان کا کہنا ہے کہ صہیونی سفاک جیلروں کے ہاتھوں مظالم میرے پہاڑ جیسے عزم کو ہلا نہیں سکتے ہیں۔ آخری سانس تک بھوک ہڑتال جاری رکھوں گا۔ چاہے اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنا پڑے لیکن صہیونیوں کے سامنے گھنٹے نہیں ٹیکوں گا۔

خیال رہے کہ الشیخ خضر عدنان نے مئی میں اپنی بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ عدنان کو اسرائیلی فوجیوں نے پچھلے سال جون میں مغربی کنارے کے جنین شہر سے حراست میں لیا تھا جس کے بعد اسے مسلسل انتظامی حراست میں رکھا گیا ہے۔

ہڑتال شروع کرنے کے بعد گذشتہ روز عدنان کے وکیل نے پہلی بار ان سے جیل میں ملاقات کی۔ بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھوک ہڑتالی اسیر کے وکیل کا کہنا تھا کہ عدنان طویل بھوک ہڑتال کے باعث بہت کمزور ہوچکے ہیں۔ کمزوری کے آثار ان کےچہرے پرصاف دکھائی دیتے ہیں۔ جسم کے مختلف حصوں میں شدید تکلیف کی بھی شکایت ہے اور وزن بہت کم ہوچکا ہے۔ وہ مشکل سے بات کرتے ہیں اور واضح طورپر بات نہیں کی جاسکتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.