• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

افریقی یونین کی دو روزہ سربراہ کانفرنس میں مسئلہ فلسطین سرفہرست

جمعرات 11-06-2015
in فلسطین
0
plf 2-days
0
SHARES
0
VIEWS

افریقی ممالک کی نمائندہ یونین کی پچیسویں دو روزہ سربراہ کانفرنس 14 اور 15 جون کو جنوبی افریقا کے دارالحکومت جوہانسبرگ میں شروع ہو رہی ہے۔ مسئلہ فلسطین کانفرنس کے ایجنڈے میں سرفہرست ہوگا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق افریقی یونین کے سیکرٹری جنرل "جین مافسونی” نے بتایا کہ کانفرنس کے ایجنڈے میں علاقائی سلامتی، معیشت اور تجارت سمیت دیگر اہم موضوعات پربھی بات چیت کی جائے گی مگر کانفرنس میں مسئلہ فلسطین ایجنڈے میں اہم ترین موضوع ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ کانفرنس کے ایجننڈے میں دس نکاتی یونین کے فارمولے کو عمل شکل دینے پربھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کانفرنس میں جنوبی اور شمالی افریقی براعظموں کے درمیان روابط، گڈ گورننس اور خواتین کے حقوق پربھی بات چیت کی جائے گی۔

مسٹرمافسونی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی ایک عالمی ناسور ہے جس سے نمٹنے کے لیے دیگر ممالک کی طرف افریقی یونین بھی مصروف ہے۔ کانفرنس کے دوران افریقی امن کونسل سے متعلق ایک تفصیلی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی جس میں علاقائی تنازعات کے بات چیت کے ذریعے حل، دہشت گردی اور انتہا پسندی کےخلاف اقدامات شامل ہوں گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.