• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا تین فلسطینی اسیران کی قید تنہائی ختم کرنے کا وعدہ

منگل 09-06-2015
in فلسطین
0
plf promise-to
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطینیوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ عوفر جیل میں تین دن پہلے قید تنہائی میں ڈالے جانے والے تین فلسطینی اسیران کی قید تنہائی کو ختم کردیں گے۔

اسیران کی معلومات فراہم کرنے والے ادارے اسیران میڈیا سنٹر نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام نے اسیر خلیل عواودہ کو اسرائیلی جیلروں کی جانب سے نامناسب طبی سہولیات فراہم کرنے کے خلاف احتجاج کرنے پر قید تنہائی میں ڈال دیا تھا۔ اس کے علاوہ دو دیگر اسیران ماجد ابو ضیاء اور عادل موسیٰ کو خلیل کی حمایت کرنے کے الزام میں قید کر دیا گیا۔

سوسائٹی نے مزید بتایا "تینوں اسیران نے فوری طور پر بھوک ہڑتال شروع کردی جس کے بعد اسرائیلی جیل انتظامیہ نے اپنا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے انہیں دوبارہ عام سیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا۔

عادل موسیٰ کو اس سے پہلے ایک سماعت کے موقع پر اپنی والدہ کے قریب جانے کی پاداش میں اسرائیلی اہلکاروں نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

اس موقع پر ان پر شدید پابندیوں کا اطلاق بھی کیا گیا تھا جن میں قید تنہائی، خاندان سے ملاقات پر پابندی اور جیل کی کینٹین تک رسائی بھی روک دی گئی تھی۔

ان کارروائیوں کے جواب میں فلسطینی اسیران نے اپنے احتجاج میں تیزی لانے کی دھمکی دی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.