• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں فلسطینیوں کی زمینوں پر بلڈوزر چلا دیئے

جمعرات 10-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

iof-bulldoze-lands-in-gaza غزہ کی پٹی کے جنوبی قصبے خان یونس میں قابض اسرائیلی فوج نے پیش قدمی کرتے ہوئے فلسطینیوں کی کاشتہ اراضی میں بلڈوزر چلا دئیے ہیں۔ مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کے رپورٹر کو بتایاہے کہ اسرائیلی فوجی چارٹینکوں اور دوبلڈوزوروں کے ساتھ فلسطینیوں کی اراضی پر دوسو میٹر اندر تک چلے گئے۔درایں اثناء اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوجیوں کی جارحانہ کارروائیوں پر مبنی ماہانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ شہر میں ایک فلسطینی شہری کو شہید کردیا اور مغربی کنارے میں ایک سو ساٹھ فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ شہر کے جنوب مشرق میں دراندازی کے دوران فلسطینی شہری کو شہید کیا تھا اور انہوں نے غزہ اور مغربی کنارے میں ستانوے چھاپہ مار کارروائیاں کی تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی وفادار عباس ملیشیا نے ماہ نومبر کے دوران حماس کے ایک سو ترانوے کارکنان یا حامیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رام اللہ کی غیر قانونی حکومت نے حماس کے حامیوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے جاری رکھے ہوئے ہیں اور بیسیوں اساتذہ اور سرکاری ملازمین کو ان کی سیاسی وابستگیوں کی بنا پر ہٹا دیا گیا ہے۔ درایں اثناء محمودعباس کی ملیشیاؤں نے حماس کے حامیوں کو جیلوں میں قید رکھنے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور گزشتہ چند روز کے دوران انہوں نے قلقلیہ،نابلس اور الخلیل کے علاقوں سے پندرہ اور افراد کو گرفتا ر کرلیا ہے

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.