• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی بس ڈرائیورنے دوصہیونی پولیس اہلکار کچل ڈالے، حملہ آورشہید

بدھ 20-05-2015
in فلسطین
0
plf two-policemen
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک بس ڈرائیورفلسطینی نے دو پولیس اہلکاروں کو بس تلے کچل ڈالا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس کی کارروائی میں بس ڈرائیور شہید ہوگیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو علی الصباح بیت المقدس میں الطور کے مقام پر پیش آیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگار کے مراسلے کے مطابق یہودی پولیس اہلکاروں کو کچلنے والے بس ڈرائیور کو صہیونی فوجیوں نے گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق بس کی ٹکر سے زخمی ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی جس کےبعد انہیں "شعاریہ زیڈک” اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ واقعے کے بعد اسرائیلی پولیس اور فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے بس ڈرائیور کی شناخت عمران ابو دھیم کے نام سے کی گئی ہے۔ اس کی عمر 41 سال اور تعلق جبل المکبر سے بتایاجاتا ہے۔

ایک مقامی فلسطینی سماجی کارکن مفید ابو غنام نے بتایا کہ فلسطینی بس ڈرائیور نے دانستہ طورپر یہودی پولیس اہلکاروں کو نہیں کچلا بلکہ اس نے ایک کار کو راستہ دینے کی کوشش کی اس دوران صہیونی پولیس اہلکار بس کی زد میں آگئے۔ اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے وہیں فائرنگ کرکے بس ڈرائیور کو شہید کردیا۔ تاہم صہیونی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ نہیں بلکہ دانستہ طورپر پولیس اہلکاروں کوکچلنے کی کوشش کی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.