• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صہیونی فوجیوں کا فلسطینی کشتیوں پرمارٹرگولوں اور میشن گنوں سےحملہ

بدھ 20-05-2015
in غزہ
0
plf heavy-weapon-firing
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ کی پٹی کے سمندر میں اسرائیلی بحریہ نے فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے میں مارٹرگولوں، راکٹوں اور مشین گنوں کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد کشتیاں تباہ ہوگئی ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

"قدس پریس” نے ذرائع کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے منگل کی شام شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں پر حملہ کیا۔ حملے میں بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔ راکٹ حملے کیے گئے اور مشین گنوں سے اندھا دھند فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں متعدد کشیتوں کو نقصان پہنچا اور وہ ناکارہ ہوگئی ہیں۔

ذرائع کءے مطابق صہیونی فوج کی اندھا دھند گولہ باری اور فائرنگ کے بعد فلسطینی کشتیوں کو واپس ساحل پرلے آئے ہیں تاہم اس کارروائی میں کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی ماہی گیروں کی کشتیوں کو نشانہ بنانے کا یہ واقعہ نیا نہیں بلکہ اب روز کا معمول بن گیا ہے۔ فلسطینی جب بھی کشتیاں لے کرسمندر میں نکلتے ہیں توصہیونی فوجی انہیں فائرنگ کا نشانہ بنا دیتے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.