• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور حقوق انسانی کمیشن برائے پاکستان کے تحت آج چودہ مئی کو فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کراچی پریس کلب کے باہر کیا جائے گا۔، کرامت علی ،صابر ابو مریم

بدھ 13-05-2015
in پاکستان
0
hrcp1
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور حقوق انسانی کمیشن برائے پاکستان سمیت پائیلر اور دیگر اداروں کا مشترکہ اجلاس ،صابر ابو مریم، کرامت علی، اسد بٹ، شمس الدین، شرافت علی، عباس حیدر سمیت دیگر کی شرکت

کراچی( )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستا ن کے تحت غاصب اسرائیل کے ناپاک وجود کے قیام کے خلاف ’’یوم نکبہ‘‘ کی مناسبت سے جاری ’’فلسطین واپسی‘‘ مہم کے تحت گذشتہ روز فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سمیت انسانی حقوق کے دفاع کے لئے سر گرم عمل غیر سرکاری تنظیموں بشمولPILER, PIA Skyways, SFSP, PIPFPD, AHRC, MLFPسمیتPFFاور دیگر کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس حقوق انسانی کمیشن برائے پاکستان کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم اور انچارج میڈیا سیل فلسطین علی احمر نے شرکت کی جبکہ اس موقع پر دیگر اداروں کے نمائندگان میں کرامت علی، شرافت علی، شمس الدین، اسد بٹ اور عباس حیدر سمیت دیگر شریک تھے۔
فلسطین فاؤنڈیشن اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے مشترکہ اجلاس میں فلسطینیوں کے حقوق اور بالخصوص فلسطینیوں کے حق واپسی کے حوالے سے بحث کی گئی اور اس بات کا اعلان کیا گیا کہ انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام 14مئی بروز جمعرات کو کراچی پریس کلب کے باہر چار بجے فلسطینیوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ سنہ1948ء کو 14مئی کے دن ہی عالمی استعماری قوتوں برطانیہ اور امریکہ کی سرپرستی میں غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کا قیام سرزمین فلسطین پر عمل میں لایا گیا تھا جس کے بعد سے مظلوم فلسطینیوں پر نہ صرف انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ شروع ہو ابلکہ فلسطینیوں کو لاکھوں کی تعداد میں انکے گھروں سے بھی جبری طور پر نکال دیا گیا جو آج 67برس بیت جانے کے باوجود اپنے وطن واپس جانے سے محروم ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.