• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی شہریوں نے یہودی بلوائیوں کا کھیتوں پرحملہ ناکام بنا دیا

ہفتہ 09-05-2015
in فلسطین
0
plf attack-on-field
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی شہریوں کے کھیتوں پر یہودی آباد کاروں نے حملہ کرنے کی کوشش کی تاہم فلسطینیوں نے یہودی بلوائیوں کے حملے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مقامی مزاحمتی کمیٹی کے سپروائزر راتب الجبور نے میڈیا کو بتایا کہ جمعہ کے روز نقاب پوش یہودیوں کی ایک ٹولی نے یطا قصبے میں سوسیا کے مقام پر فلسطینیوں کے کھیتوں پر یلغار کی کوشش تاہم فلسطینی شہری موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے یہودی شرپسندوں کو وہاں سے مار بھگایا۔

الجبور نے بتایا کہ یہودی آباد کار فلسطینی کھیتوں میں داخل ہوچکے تھے تاہم فلسطینیوں کو دیکھتے ہی فرار ہوگئے۔ اس کے بعد صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا اور یہودیوں کو بہ حفاظت چھڑا کر لے گئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے یہودی شرپسندوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کی تھی۔ قبل ازیں اسی علاقے میں یہودی آباد کار محمد النواجعہ نامی ایک فلسطینی شہری کے باغ میں گھس کر یہودی شرپسندوں نے زیتون کے سیکڑوں چھوٹے پودے تلف کردیے تھے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.