• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لائبرمین کا نیتن یاھو کے اتحاد سے علاحدگی کا اعلان

منگل 05-05-2015
in عالمی خبریں
0
plf announce-to-seprate
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے پیش آئند ایام میں تکیل پانے والے اسرائیلی کابینہ میں شامل نہ ہونے اور وزیراعظم نیتن یاھو کے اتحاد سے علاحدگی کا اعلان کیا ہے۔ لائبرمین کا کہنا ہے کہ میری سیاسی جماعت ’’اسرائیل بیتونا‘‘ نیتن یاھو کی قیادت میں قائم ہونے والی نئی حکومت کا حصہ نہیں بنے گی۔

اسرائیلی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے اپنی ویب سائیٹ پرجاری ایک لائبرمین کے نام منسوب بیان میں بتایا ہے کہ ’’ہم اس نتیجے تک پہنچے ہیں کہ موجودہ اتحاد میں شامل رہنا ہمارے لیے اب مناسب نہیں ہے۔ اس لیے بغیر کسی لگی لپٹی رکھے ہم واضح کررہے ہیں کہ اسرائیل بیتونا نیتن یاھو کی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی۔

خیال رہے کہ 17 مارچ 2015 ء کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں لائبرمین کی جماعت نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور بعض دوسری انتہا پسند جماعتوں کے ساتھ مل کرالیکشن میں حصہ لیا تھا اور 120 کے ایوان میں 60 نشستوں پرکامیابی حاصل کی تھی۔ نیتن یاھو کو حکومت سازی کے لیے 67 سیٹوں کی ضرورت ہے، خود نیتن یاھو کی جماعت کے پاس 30 نشستیں ہیں۔

اطلاعات ہیں کہ نیتن یاھو کل بدھ کو اپنی نئی کابینہ کی تشکیل کا اعلان کریں گے۔ لائبرمین کی حکومتی اتحاد سے علاحدگی کا اعلان نیتن یاھو کے لیے ایک نئی پریشانی کا موجب بن سکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.