• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 19 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اسرائیل کا اسرائیلی جیلوں میں نئی قیادت کا انتخاب

جمعہ 24-04-2015
in حماس
0
plf electing-leadership
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی مختلف جیلوں میں زیرحراست اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کےاسیران نے نئی قیادت کا انتخابات کیا ہے۔ اسیران کی نئی قیادت اسرائیل کے ساتھ فلسطینی قیدیوں کےامور سے متعلق معاملات ڈیل کرنے کی ذمہ داری اٹھائے گی۔

فلسطینی اسیران کے حقوق کے لیے جنگ لڑنے والے فلسطینی سماجی کارکن فواد الخفش نے بتایا کہ گذشتہ روز اسرائیلی جیلوں میں حماس کے زیرحراست کارکنان نے اپنی نئی قیادت کا انتخاب کیا ہے۔ اس موقع پر اسیران نے اسیر محمد عرمان کو اپنا سربراہ مقرر کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسیر محمد عرمان رام اللہ کے قریب خربث قصبے سے تعلق رکھتے ہیں۔ 42 سالہ عرمان کو 18 دسمبر 2002 ء کو حراست میں لیا گیا تھا اور انہیں اسرائیلی جیلوں میں حماس سے تعلق کے الزام میں 36 بار عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔

حماس کے ارکان نے اپنی اعلیٰ اسیر قیادت میں جن دیگر ناموں کا انتخاب کیا ہے ان میں اسیر عبدالناصر عیسیٰ، معاذ سعید بلال، محمد صبحہ، سلیم حجی، بلال البرغوثی، مصطفیٰ الاوسطل، احمد القدری، سلیم الجعبہ، مروان المحتسب، اشرف الصغیر، یعقوب بو عصب، جمال الطویل، معمر شحروری اور اسلام جرار شامل ہیں۔ انہیں اسیران کی سپریم کمیٹی کا رکن منتخب کیا گیا ہے۔ ان میں سے بیشتر کو عمر قید کی سزائوں کا سامنا ہے

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.