• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالت سے فلسطینی شہری کو 11 ماہ قید با مشقت کی سزا

بدھ 22-04-2015
in فلسطین
0
plf 11
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی شہری 20 سالہ موسیٰ جمال ابو الھویٰ کو 11 ماہ قید با مشقت کی سزا کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق موسیٰ ابو الھویٰ کا تعلق الطور قصبے سے ہے۔ اسے حال ہی میں صہیونی فوجیوں نے حراست میں لیا تھا۔

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی کمیٹی کے چیئرمین امجد ابو عصب نے بتایا کہ موسیٰ کو تین ماہ پیشتر حراست میں لیا گیا تھا۔ اس پر صہیونی فوجیوں سے لڑائی کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

ابوعصب نے بتایا کہ موسیٰ ابو الھویٰ کو اس وقت جلبوع جیل میں رکھا گیا ہے۔جہاں مجسٹریٹ عدالت نے اسے گیارہ ماہ قید کی سزاء کا حکم دیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.