• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کے ساتھ طویل جنگ بندی کے لیے خفیہ مذاکرات کی خبریں بے بنیاد ہیں:حماس

بدھ 22-04-2015
in حماس
0
plf dialoge
0
SHARES
4
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے خبر رساں اداروں کی جانب سے شائع کی گئی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ حماس اسرائیل کے ساتھ غزہ کی پٹی میں چند سال کے لیے جنگ بندی کرنے کے لیے خفیہ مذاکرات کررہی ہے یا ایسا کرنے پر غور کررہی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے جنگ بندی سے متعلق خبریں’’سما‘‘ خبر رساں ایجنسی سے سنی ہیں۔ یہ تمام من گھڑت افواہیں ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

حماس کے ترجمان نے افواہ سازی کی فیکٹریاں چلانے والے خبر رساں اداروں اور نشریاتی و اشاعتی اداروں سے کہا کہ وہ پیشہ وارانہ صحافت نہیں کرسکتے تو انہیں یہ پیشہ ہی چھوڑ دینا چاہیے۔ ان کی وجہ سے صحافت کا پیشہ بری طرح بدنام ہو رہا ہے۔ جنہیں کام کی خبر نہیں ملتی وہ افواہیں تیار کرکے الزام تراشی کی سیاست چمکانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.