• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

سنہ 1987ء سے2014ء ، جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کا تعارفی خاکہ

منگل 21-04-2015
in فلسطین
0
plf war-prisnors
0
SHARES
7
VIEWS

ان دنوں فلسطینی اور اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے ہاتھوں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کا زور و شور کے ساتھ چرچا جاری ہے۔ ایک طرف اسرائیلی حکومت مغوی فوجیوں کے اہل خانہ کو طفل تسلیاں دیتے دکھائی دیتےہیں اور دوسری جانب حماس نے نتین یاھو سے کہا ہے کہ وہ اپنے فوجیوں کی گنتی کریں اور پھر بتائیں کہ ان میں کتنے گم ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین نے بھی حماس کے جانثاروں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے قابض فوجیوں کا تاریخ وار تعارفی خاکہ پیش کیا ہے۔ اس خاکے میں بتایا گیا ہے کہ حماس نے اپنے قیام سنہ 1987 ء سے 2014 ء تک صہیونی فوجیوں کو جنگی قیدی بنانے اور ان کی رہائی کے بدلے میں فلسطینی اسیران کی صہیونی جیلوں سے آزادی کی راہ ہموار کرنے کی منفرد مثال قائم کی ہے۔

ذیل میں صہیونی فوجیوں کو حراست میں لیے جانے کا تاریخ وار جائزہ پیش کیا جا رہا ہے۔

17 جنوری 1988 ء۔۔۔۔ سارجنٹ ۔۔ آفی سابورٹز

03 مئی 1989 ء ایلان سعدون

18 ستمبر 1992 ء۔۔۔ آلون کرفانی

13 دسمبر 1992 ء۔۔ فرسٹ سارجنٹ نسیم تولیدانوں

7 مارچ 1993 ء ۔۔ یو ھوشوع فریڈ برگ

20 مئی 1993 ء ۔۔۔ شاھا سیمانی

06 جولائی 1993 ء۔۔۔ اری فرنکٹال

5 اگست 1993 ء۔۔۔ یارون جمیز

22 ستمبر 1993 ء بیگال فیکنین

10 اکتوبر 1994 ء ۔۔۔ نخشون فیکسمان

21 ستمبر 2005 ء ۔۔۔ ساسون نورائیل۔ رکن شاباک

25 جون 2006 ء ۔۔ گیلاد شالیت

20 جولائی 2014 ء ۔۔۔ شائول ارون

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.