• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: نامعلوم افراد نے فتحاوی رہ نما کی گاڑی نذرآتش کر دی

ہفتہ 11-04-2015
in فلسطین
0
plf car-seton-fire
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرنابلس میں نامعلوم افراد نے تحریک ’فتح‘ کے مقامی رہ نما کی گاڑی کو آگ لگا کر خاکستر کردیا۔ فی الحال کسی گروپ نے اس کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم ذرائع کا کہناہے کہ یہ واقعہ فتح کے اندرونی انتشار اور اختلافات کا شاخانہ ہے۔

ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ ہفتے کے روز علی الصباح نابلس میں نامعلوم فتحاوی رہ نما فائزعرفات کی گاڑی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ بعد ازاں حملہ آور فرار ہوگئے۔ قبل ازیں نابلس پناہ گزین کیمپ اورعباس ملیشیا کے سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی تھی جس میں فلسطینی شہریوں اور عباس ملیشیا نے ایک دوسرے پر حملے کیے تھے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی فائز عرفات مختلف نوعیت کےحملوں کا سامنا کرتےرہے ہیں۔ چند روز قبل ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی تاہم وہ حملے میں محفوظ رہے تھے۔ حال ہی میں تحریک فتح کے بعض حامیوں اور عباس ملیشیا کے اہلکاروں کے درمیان بھی جھڑپیں ہوئیں تھیں جن میں فریقین نے ایک دوسرے کی خوب دھنائی کی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.