• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوجیوں کا جیل پرچھاپہ، آٹھ فلسطینی قید تنہائی میں ڈال دیے

پیر 06-04-2015
in فلسطین
0
plf 8-isolated
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم نفحہ جیل میں چھاپہ مار کر وہاں پرموجود فلسطینی قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں آٹھ فلسطینی اسیران کو قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم کلب برائے اسیران نے اپنی رپورٹ میں اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوجیوں نے نفحہ جیل کے وارڈ  12 اور 13 پر چھاپہ مار کر قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ دو قیدیوں کو گاڑی میں ڈال کر ریمون جیل منتقل کردیا گیا ہے جبکہ آٹھ کو دوسرے قیدیوں سے الگ کرکے قید تنہائی میں ڈال دیا گیا۔

قید تنہائی میں ڈالے گئے فلسطینی اسیروں کو دن میں جیل کی کوٹھڑی سے باہرنکلنےکا وقفہ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسی طرح ان کے کمروں کی بجلی بھی بند کردی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.