• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لاپتا فوجی الخلیل شہر زندہ مل گیا

جمعہ 03-04-2015
in عالمی خبریں
0
plf found-alive
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کا لاپتا فوجی جمعہ کی شب جنوب مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی غصب شدہ سرزمین پر قائم کریات اربع یہودی بستی سے زندہ مل گیا۔
 
اسرائیلی ذرائع کے مطابق صہیونی فوج نے اغوا کے سات گھنٹوں کے دوران ہی اپنے فوجی نیر اسرف کے ملنے کی تصدیق کی دی۔ لاپتا فوجی کریات اربع یہودی بستی میں اپنے دوست کے اہل خانہ کے ہمراہ تھا کہ اس نے ٹی وی پر اپنی گمشدگی اور اغوا کی خبر دیکھی، جس پر اس سے اپنی یونٹ سے فوری رابطہ کر کے اپنی خریت اور زندہ سلامت ہونے کی اطلاع دی۔

اسرائیل کے چینل ٹو نے بتایا کہ یہودی بستی میں جس دوست کے ہمراہ وہ گارڈ کے فرائض سرانجام دے رہا تھا، اسے حکام نے حراست میں لے لیا ہے۔

عبرانی ویب پورٹلز نے اس سے قبل رپورٹ کیا تھا کہ الخلیل کے قریب اسرائیلی فوجی کے اغوا کے ڈانڈے عشق ومحبت کی کہانی سے ملتے ہیں کیونکہ غائب ہونے والے فوجی نے اپنے دوست کو بتایا تھا کہ اس کے لاپتا ہونے کی خبر سن کر یقینا اس کی دوست اس سے دوبارہ ملنے آئے گی۔

اسرائیلی پولیس کے مطابق گذشتہ روز عصر کے وقت اسرائیلی فوجی بئر السبع میں کریات اربع یہودی بستی میں اس وقت لاپتا ہوا جب اس کی گاڑی ایک جگہ خراب ہو گئی اور وہ فوری طور پر اپنی یونٹ سے رابطہ کھو بیٹھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.