• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

محمد دحلان کے حواریوں نے انہیں مستقبل کے فلسطینی صدر کے طور پر پیش کرنا شروع کر دیا

بدھ 09-12-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

mohammed-dahlan-mahmoud-abbas فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن محمد دحلان کے حواریوں نے انہیں مستقبل کے فلسطینی صدر کی صورت میں پیش کرنا شروع کر دیا ہے- جنین میں امریکن عرب یونیورسٹی میں ایک کانفرنس میں سٹیج پر لگائے گئے بینرز پر محمد دحلان کی تصویر فلسطینی صدر محمود عباس اور سابق فلسطینی صدر مرحوم یاسرعرفات کی تصویروں کے درمیان لگائی گئی – کانفرنس میں شریک فتح کے کارکنوں نے منتظمین کے اس رویہ پرحیرانی کا اظہار کیا- ان کا کہنا تھاکہ فتح کے متعدد اہم رہنما یونیورسٹی کا دورہ کرتے ہیں لیکن کبھی ان کی تصویر صدر کی تصویر کے ساتھ نہیں لگائی گئی – محمد دحلان کی صدر کے ساتھ تصویر لگانے کامقصد اس بات کا اظہار کرناہے کہ وہ مستقبل کے فلسطینی صدر ہیں –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.