• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے زیرحراست اسلامی جہاد کے تین رہنمائوں کی قید تنہائی ختم کردی

پیر 23-03-2015
in فلسطین
0
plf isolation-ended
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے ایچل جیل میں قید اسلامی جہاد کے تین اہم رہنمائوں کی قید تنہائی ختم کرنے کے بعد انہیں دیگر قیدیوں کے ساتھ شامل کردیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ’’مھجہ القدس‘‘ فائونڈیشن نامی ایک ادارے کا کہنا ہے کہ صہیونی جیل حکام نے کچھ عرصہ پیشتر اسلامی جہاد کے تین سرکردہ کارکنان کو ایچل جیل میں قید تنہائی میں ڈال دیا تھا لیکن اب ان کی قید تنہائی ختم کردی گئی ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی جہاد کے رہ نمائوں کی قید تنہائی کے خاتمے کے بعد انہیں نفحہ جیل منتقل کیا گیا ہے۔ جیل انتظامیہ نے قید تنہائی میں ڈالے گئے دو مزید قیدیوں کی تنہائی کی سزا بھی جلد ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انسانی حقوق کی تنظیم کا کہناہے کہ جن تین اسیران کی قید تنہائی ختم کی گئی ہے ان میں دو سگے بھائی 31 سالہ شفیق زیود اور 34 سالہ فہد عبداللہ محمد صوالحی جبکہ ان کے ایک دوسرے ساتھ 33 سالہ عطیہ حسن کلیبی کا نام بتایا جا رہا ہے۔

جیل حکام نے ایچل قید خانے میں پابند سلاسل یعقوب محمود احمد قادری غوادرہ اور 32 سالہ اسماعیل ابراہیم مصطفی ابو شادوف کی تنہائی بھی جلد ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.