• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا نے دوبچوں کو گولی ماردی،شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

ہفتہ 21-03-2015
in فلسطین
0
plf fired-to-children
0
SHARES
4
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام سیکیورٹی فورسز نے دو کم عمر بچوں کو گولیاں مار دیں جس کے نتیجے میں دونوں بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان میں سے ایک کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق عباس ملیشیا نے مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کے قریب فلسطینیوں کی نکالی گئی ایک ریلی پر گولیاں چلائیں۔ جس کے نتیجے میں 10 سالہ محمد ابو عصب اور محمد رائد الطیراوی زخمی ہوگئے۔ ’’پی آئی سی‘‘ کے نامہ نگار کے مطابق ابو عصب کے پیٹ میں گولی لگی ہے جبکہ راید الطیروای کی ٹان گولیاں لگنے سے زخمی ہوئی ہے۔ دونوں زخمی بچوں کو علاج کے لیے نابلس کے ایک سرکاری اسپتال لے جایا گیا ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عباس ملیشیا نے بلاطہ کے شہریوں پر اس وقت گولیاں چلائیں جب وہ بیت المقدس کو ملانے والی شاہراہ کھولنے کا مطالبہ کررہے تھے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد مظاہرین مزید مشتعل ہوگئے اور انہوں نے عباس ملیشیا کی گاڑیوں پر سنگ باری بھی کی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.