• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں الشیخ احمد یاسین کے مقام شہادت پریاد گار کاافتتاح

ہفتہ 21-03-2015
in غزہ
0
plf place-inuagrated
0
SHARES
2
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ نے جماعت کے بانی الشیخ احمد یاسین شہید کے مقام شہادت پر ان کی یاد میں ایک یادگار بنانے کا اعلان کیا ہے۔ یادگار کا افتتاح آج ہفتے کے روز کیا جائے گا۔ اس موقع پر حماس کی مرکزی قیادت بھی شرکت کرے گی۔

حماس کے ایک با خبر ذرائع نے مرکزاطلاعات فلسطین کو بتایا کہ الشیخ احمد یاسین شہید کے مقام شہادت کی جگہ یادگار بنانے کی تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں۔ آج ہفتے کے روز وسطی غزہ کی الصبرہ کالونی کی اسلامی آڈیٹوریم مسجد کے قریب نماز عشاء کے بعد یادگار کا افتتاح کیاجائے گا۔

الشیخ احمد یاسین شہید کے مقام شہادت کی جگہ ان کی شہادت کے حوالے سے یادگاری تقریب میں عوام الناس سے بھی شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الشیخ احمد یاسین شہید کی 22 مارچ کو 11 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ انہیں آج سے گیارہ سال پیشتر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے نماز فجر کے وقت مسجد پر بمباری کرکے ان کے متعدد ساتھیوں سمیت شہید کردیا تھا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.