• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

برطانوی پارلیمنٹ کا ارکان کو غزہ دورے کی اجازت دینے کا مطالبہ

جمعہ 06-03-2015
in غزہ
0
plf demand-for-permission
0
SHARES
0
VIEWS

برطانیہ کی پارلیمنٹ نے اپنی اور اسرائیلی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ارکان پارلیمان کو مقبوضہ مغربی کنارے کے راستے جنگ سے متاثرہ علاقے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی اجازت فراہم کریں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے جمعرات کے روز ہوئے اجلاس میں غزہ کی پٹی میں انسانی حقوق کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ لندن اور اسرائیلی حکومتیں پارلیمنٹ کے ارکان کو غزہ جانے کی نہ صرف اجازت فراہم کریں بلکہ ان کے غزہ کے دوروں کو آسان بنانے کے لیے ہرممکن اقدامات کریں۔

اجلاس میں کہا گیا کہ برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا آخری وفد 2009 ء میں غزہ گیا تھا، جس کے بعد کوئی رکن پارلیمنٹ غزہ نہیں جا سکا ہے۔

برطانوی ارکان پارلیمان کا کہنا تھا کہ وہ غزہ کی پٹی میں انسانی بحران سے آگاہی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں یہ معلوم ہونا چاہیے کہ اہالیان غزہ کو کس قسم کی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس کے علاوہ غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ علاقوں کی تعمیر نو کی کیا ضروریات ہیں۔ ان تمام امور کو جاننے کے لیے ارکان کی براہ راست غزہ تک رسائی ناگزیر ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.