• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: 300 فوجیوں کی معذوری کا صہیونی اعتراف مزاحمتی طاقت کا ثبوت ہے: حماس

پیر 02-03-2015
in حماس
0
plf 300-soldiers
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے پچھلے سال غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران اپنے 300 فوجیوں کے معذور ہونے کا اعتراف کیا ہے جو فلسطینی مزاحمتی طاقت اور اس کی عسکری صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی تحریک مزاحمت کا مقابلہ کرنا آسان کام نہیں۔ اہالیان غزہ نے صہیونی وحشت کا اپنی بھرپور دفاعی صلاحیت سے جواب دے کر دشمن کے سامنے یہ ثابت کیا ہے کہ کم وسائل کے باوجود فلسطینی مزاحمتی تحریکیں قوم اور پوری مسلم امہ کی عزت و وقار کو بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اپنے 300 فوجیوں کے معذور ہونے کی تصدیق کے بعد مصر کی اس عدالت کے پاس حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بھی کوئی جواز نہیں کیونکہ صہیونی فوج کا یہ دعویٰ اس بات کا بھی ثبوت ہے کہ حماس کی جنگ صرف قابض صہیونی فوجیوں کے خلاف ہے مصر یا کسی بھی دوسرے پڑوسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.