• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی صدارتی منصب کی بجائے قومی اتحاد کو ترجیح

منگل 28-07-2009
in حماس
0
hamas11
0
SHARES
0
VIEWS

hamas11 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے واضح کیا ہے کہ حماس صدارتی منصب کی بجائے قومی اتحاد کو ترجیح دیتی ہے اور انہوں نے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے جس کے مطابق حماس صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے لئے بے چین ہے –

 انہوں نے واضح کیا کہ حماس انتخاب سے نہیں گھبراتی اگر انتخابات شفاف اور جمہوری طریقے سے ہوں گے تو انشاء اللہ حماس ایک بار پھر بھرپور قوت بن کر ابھرے گی اور دشمنوں کو ناکوں چنے چبوائے گی – قطر کے اخبار ’’الشرق ‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ حماس انتخاب کے لئے بھرپور تیار ہے اور پوری تیاری کے ساتھ انتخاب کے اکھاڑے میں اترے گی مگر پہلے مفاہمتی عمل جو مذاکرات کی صورت میں چل رہاہے اسے پورا ہوجانے دے اور پھر بعد میں انتخابات کے عمل سے بھی گزرے گی – تاہم اسماعیل رضوان نے بتایا کہ فلسطین میں ابھی انتشار کی فضا ہے اور حماس یہ جانتی ہے کہ فلسطین کے اندر مفاہمت کی راہ ہموار ہو اور قومی یکجہتی کی فضا پیدا ہو اور یہ فضا اس وقت تک پیدا نہیں ہوسکتی جب تک فتح مغربی کنارے میں گرفتاریوں کا سلسلہ بند نہ کردے اور مذاکرات کو ایک سلجھے ہوئے طریقے سے حل کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے اور یہ اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک فتح اپنے ذاتی مفاد کو پس پشت ڈال کر فلسطینی قومی اتحاد کی کوشش نہ کرے –

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.