• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں صحت اور معیشت کا سنگین بحران ہے: ورلڈ بنک

جمعرات 26-02-2015
in غزہ
0
plf health-economy-crisis
0
SHARES
0
VIEWS

ورلڈ بنگ نے غزہ میں صحت اور معیشت کی خطرناک صورتحال پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کو دی جانیوالی امداد مطلوبہ معیار سے بہت کم ہے۔

ورلڈ بنگ کے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں صحت اور انسانی امور کے نمائندے انیس باریش نے الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں کئے جانے والی پریس کانفرنس میں بتایا کہ ورلڈ بینک نے غزہ میں شعبہ صحت کی مدد کے لئے 2 ملین ڈالر کی امداد کا منصوبہ دیا ہے۔ اس منصوبے پر پیر کے روز فلسطینی وزیر صحت ڈاکٹر جواد عواد نے دستخط کردئیے ہیں۔

انیس نے وضاحت کی کہ غزہ کی معاشی صورتحال صورتحال بہت تشویشناک ہے اور اس منصوبے کے تحت فراہم کردہ رقم غزہ کے شعبہ صحت کو درپیش تمام مسائل کو حل نہیں کرسکے گی۔

اس موقع پر فلسطینی وزارت صحت کے انڈر سیکریٹری یوسف ابو الریش نے باریش کے دورے کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ انہوں نے ان کے سامنے غزہ میں صحت کی بگڑتی صورتحال کا مسئلہ انتہائی وضاحت سے بتا دیا ہے۔

غزہ کے شعبہ صحت کو ایک بڑھتے ہوئے بحران کا سامنا ہے کیوںکہ متحدہ فلسطینی حکومت نے وزارت، ہسپتالوں اور صفائی کے عملے کو پیسے فراہم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ غزہ کی صفائی کا عملہ اپنی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ہڑتال کئے ہوئے ہے۔

غزہ میں پچھلے سال جنگ کے بعد سعودی عرب نے غزہ کے محکمہ صحت کی مدد کے لئے 55 ملین ڈالر کی امداد بھیجی تھی مگر اس میں سے صرف ایک لاکھ ڈالر غزہ میں پہنچ سکے۔ جبکہ اس ساری رقم کو غزہ کے شعبہ صحت کی مدد کے زمرے میں فلسطینی اتھارٹی کے بجٹ میں ڈال دیا گیا تھا

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.