• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ کی پانچ محافظ خواتین گرفتار کر لیں

بدھ 25-02-2015
in فلسطین
0
plf 5-women
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرسے پانچ خواتین کو اس وقت حراست میں لے لیا جب وہ مسجد اقصیٰ سے باہر نکل رہی تھیں۔ حراست میں لی جانے والی پانچوں خواتین قبلہ اول کے دفاع کے لیے سرگرم گروپ میں شامل ہیں اور انہیں اصطلاحا’’مرابطات‘‘ کہا جاتا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصیٰ کے ان خارجی دروازوں کو گھیرے میں لے رکھا تھا جن سے خواتین قبلہ اول سے باہر آتی ہیں۔ خواتین کے باہر آتے ہی انہیں حراست میں لے لیا گیا۔ گرفتار کی گئی خواتین  میں سے دو کی شناخت لطیفہ مخیمر، خدیجہ خویص کے ناموں سے کی گئی ہے۔ گرفتاری کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تاحال ان کی گرفتاری کی وجوہ معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.