• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

رفح کراسنگ کی بندش سماج کی دیوار بن گئی

بدھ 18-02-2015
in مقالا جات
0
plf closure-of-rafah
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کی پٹی میں ایک خاندان کو اپنے بیٹے کی شادی اس کے بغیر ہی کرنا پڑ گئی کیونکہ دلہا ڈاکٹر باسل مصر اور غزہ کے درمیان رفح کراسنگ کی مسلسل کئی ماہ کی بندش کی وجہ سے گھر واپس نہیں لوٹ سکا۔

شادی کی تقریب میں صرف دلہن ڈاکٹر امل محسن شریک ہو سکی ہیں کیونکہ اس کے دولہے نے غزہ کی زمینی کراسنگ بند ہونے کی وجہ سے غزہ آنے سے معذرت کر لی تھی۔

ڈاکٹر باسل کی شادی کے دعوت نامے میں باقاعدہ طور پر یہ تحریر درج تھی کہ ‘دلہا نے رفح کراسنگ بند ہونے کی وجہ سے اردن سے واپس نہ آ سکنے پر معذرت کی ہے’۔

مصری حکام نے گذشتہ برس 24 اکتوبر سے رفح کراسنگ بند کر رکھی ہے جس کے باعث علاقے کا محاصرہ مزید سخت ہو گیا ہے اور سرحد کے دونوں جانب طلبہ، مریضوں اور عامہ الناس کی بڑی تعداد پھنس کر رہ گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.