• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے فلسطینی دوشیزہ کو حراست میں لے لیا

بدھ 18-02-2015
in فلسطین
0
plf girl-arrested
0
SHARES
2
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے نابلس شہر کے جنوب میں موجود زعترہ ناکے سے گزرنے والی ایک فلسطینی لڑکی کو گرفتار کر لیا۔

عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا کہ اسرائیلی فوج نے 21 سالہ فلسطینی دوشیزہ یمان عزالدین عمارنہ کی گاڑی کو روکا اور انہیں حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

اسرائیلی فوج نے زعترہ ناکے سے گزرنے والی تمام گاڑیوں کی تلاشی لی اور اس عمل کے دوران ٹریفک بلاک کردی۔

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف چیک پوائںٹس پر حراستی مہمات شروع کررکھی ہیں۔ ان اسرائیلی مہمات کی وجہ سے مغربی کنارے کے فلسطینی شہریوں کی زندگی اجیرن ہو کر رہ گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.