• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے غرب اردن میں‌ فلسطینیوں ‌کو مسجد کی مرمت سے روک دیا

جمعرات 12-02-2015
in فلسطین
0
plf stop-to-repair
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع ایک جامع مسجد کی تعمیرو مرمت کے کام سے روک دیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی محکمہ اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ قدیم الخلیل شہر میں السھلہ میں قائم مسجد البرکہ کا تعمیراتی کام شروع کیا تو صہیونی حکام کی جانب سے انہیں‌ منع کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں ‌نے مسجد کے امام اور موذن کو مسجد کو تالے نہ لگانے کا بھی حکم دیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.