• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بارے مصری عدالت کا فیصلہ "سیاسی” اور اسرائیل کی خدمت ہے: حماس

اتوار 01-02-2015
in حماس
0
plf decision-political
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” نے مصری عدالت کی جانب سے القسام بریگییڈ کو دہشت گرد تنٍظیم قرار دیے جانے کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے "سیاسی” اور اسرائیل کی خدمت پر مبنی فیصلہ قرار دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جماعت کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کو مصری عدالت کی جانب سے دہشت گرد گروپ قرار دینا نہایت خطرناک اقدام ہے۔ مصری عدالت کے فیصلے کا قانون اور آئیین وانصاف کے تقاضوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ محض ایک سیاسی نوعیت کا فیصلہ ہے جس کا اعلان کرکے صہیونی دشمنوں کی خدمت کی گئی ہے۔

ترجمان نے مصری میڈیا اور حکومت کی جانب سے القسام بریگیڈ پر مصر میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں ‌ملوث ہونے کے الزامات بھی مسترد کر دیے۔

ڈاکٹر سامی ابو ھری کا کہنا تھا کہ القسام بریگیڈ کی جنگ صرف صہیونی دشمن کے خلاف ہے۔ القسام کسی بھی دوسرے مسلمان یا عرب ملک کے خلاف کاررروائی نہیں کرتی۔ مصری عدالت کی جانب سے القسام کے خلاف فیصلہ جاری کرکے حماس کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.