• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام کا حزب اللہ کارکنوں کی شہادت پر حسن نصراللہ سے اظہار تعزیت

جمعرات 22-01-2015
in حماس
0
plf condolance-offered
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ کے عسکری شعبے عزالدین القسام بریگیڈ کے سربراہ کمانڈر محمد الضیف نے شام میں اسرائیلی فوج کے حملے میں حزب اللہ کے پانچ کارکنوں کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی قرار دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق القسام بریگیڈ کے سربراہ نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل الشیخ حسن نصراللہ کے نام ایک تعزیتی مکتوب ارسال کیا ہے جس میں گذشتہ دنوں شام کے وادی گولان کے علاقے القنیطرہ میں حزب اللہ کارکنوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

کمانڈر محمد الضیف کا کہنا ہے کہ شام میں حزب اللہ کارکنوں کی شہادت کا اتنا ہی دکھ ہے جتنا کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت پر ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام اورحزب اللہ کا مشترکہ دشمن اسرائیل ہے۔ تمام مزاحمتی قوتوں کو اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرکے  صہیونی دشمن کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ اب تمام فلسطینی اور دوسری مزاحمتی قوتوں کو اپنی بندوقوں کا رخ مشترکہ صہیونی دشمن کی طرف موڑنا ہوگا۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.