• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں انتہا پسند یہودی قبلہ اول میں داخل

پیر 12-01-2015
in فلسطین
0
plf undersecurity
0
SHARES
0
VIEWS

یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی مسلسل بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کے روز درجنوں یہودی شدت پسندوں نے مراکشی دروازے سے مسجد اقصیٰ پردھاوا بولا اور قبلہ اول میں داخل ہونے کے بعد تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق یہودی شدت پسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے وقت اسرائیلی پولیس اور فوج کی بڑی تعداد بھی موقع پر موجود تھی جس نے یہودی شرپسندوں کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کر رکھی تھی۔

اس موقع پر فلسطینی نمازیوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ یہودی آباد کاروں کی یلغار کے وقت مسجد میں موجود نمازیوں نے یہودی شرپسندوں کے خلاف شدید نعرے بازی بھی  کی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.