• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’سنہ 2015ء فلسطین میں تیسری تحریک انتفاضہ کا سال ہوگا‘

جمعرات 01-01-2015
in فلسطین
0
plf intefa-movement
0
SHARES
1
VIEWS

افریقا کے عرب ملک الجزائر کی ایک سیاسی جماعت ’’التغییر‘‘ کے صدر عبدالمجید مناصرہ نے کہا ہے کہ سال 2015ء فلسطین میں اسرائیل کے خلاف ایک نئی تحریک انتفاضہ کا سال ثابت ہوگا۔ رواں سال شروع ہونے والی تحریک کو تیسری انتفاضہ کا نام دیا جائے گا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں عبدالمجید مناصرہ نے کہا کہ  فلسطینی قوم کے خلاف اسرائیل کے مظالم کا سلسلہ جاری رہتا ہے تو کہ فلسطینی قوم ایک نئی تحریک انتفاضہ شروع کرنے پر مجبور ہوں گے۔ اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ رواں سال کے دوران فلسطین میں اسرائیل کے خلاف ایک نئی تحریک انتفاضہ شروع ہوجائے۔

الجزائری سیاست دان نے غزہ کی پٹی کے اسرائیل کی جانب سے کیے گئے محاصرے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ فلسطینی عوام نے اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگوں کے رد عمل میں دشمن کے خلاف بھرپور مزاحمت کی۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے پانچ سال کے دوران غزہ کی پٹی کے عوام تین بڑی جنگیں دیکھ چکے ہیں۔

المناصرہ نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے اور یہودی آباد کاروں کی مسلسل یلغار پر خبردار کرتے ہوئے کہا کہ قبلہ اول کی مسلسل بے حرمتی نہ صرف ایک اشتعال انگیزی ہے بلکہ یہ مسلمانوں کے تیسرے مقدس مقام کو یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنے کی سازش ہے جسے کسی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.