• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں تین ہزار پرانی عمارات کی تعمیرنو، مرمت کی ضرورت

اتوار 21-12-2014
in فلسطین
0
plf building
0
SHARES
0
VIEWS

اردن کی انجینئرنگ یونین کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ قدیم مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی 3000 ایسی پرانی عمارات موجود ہیں جن کی از سرنو تعمیر ومرمت کی ضرورت ہے۔ ان میں سے بعض پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے جبکہ کئی پر قبضے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اردن میں فلسطینی محکمہ اوقاف کے زیراہتمام ہونے والے ایک سیمینار میں اردن انجینئرنگ یونین کی جانب سے ایک رپورٹ پیش کی گئی۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یونین کے زیرانتظام کام کرنے والی تنظیم ’’انجینیر برائے فلسطین و القدس‘‘ کی جانب مقبوضہ بیت المقدس میں پرانی تعمیرات کی بحالی اور ان کی تعمیرنو کے 22 منصوبے شروع کیے گئے ہیں جن پر ایک ملین اردنی ریال کے اخراجات آئیں گے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ اگر بیت المقدس میں موجود تاریخی عمارات اور پرانی املاک کی از سر نوتعمیر شروع کی جائے تو اس میں 72 سال کا عرصہ درکار ہوگا۔

اس موقع پر یونین کے چیئرمین بدر ناصر نے کہا کہ قدیم بیت المقدس شہر میں پرانی عمارات کی تعمیرو مرمت کا کام سنہ 1995ء میں شروع کیا گیا تھا۔ تعمیرنو کا عمل بیت المقدس کے دو اداروں کے سپرد کیا گیا اور سترہ سال کے عرصے میں 709 عمارتوں کی تعمیر نو مکمل کی گئی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.