• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسرائیلی فوجی اڈے پرحملے کی فوٹیج لیک کیے جانے کی تحقیقات

ہفتہ 13-12-2014
in غزہ
0
plf leak
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی مسلح افواج کے سربراہ جنرل بینی گانٹز نے رواں سال غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران فلسطینی کمانڈوز کے اسرائیلی بحریہ کے اڈے پرحملے کی ویڈیو افشاء ہونے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے اعلیٰ افسران پرمشتمل ایک کمیٹی کے قیام کی ہدایت کی ہے جو’’زیکیم‘‘ بحری فوجی اڈے پر اگست میں فلسطینی کمانڈوز کے حملے کے وقت بنائی گئی ایک فوٹیج لیک کرنے کی تحقیقات کرے گی۔

خیال رہے کہ حال ہی میں انٹرنیٹ پرایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں فلسطینی کمانڈوز کو اسرائیلی فوج کے ساتھ تصادم کے دوران ایک فوجی ٹینک کےنیچے بم رکھ کر اسے تباہ کرتے بھی دکھایا تھا۔

صہیونی آرمی چیف نے اس واقعے کی تحقیقات کے لیے ملٹری پراسیکیوٹر ڈانی عوفری کی سربراہی میں ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیاہے۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی کے مطابق خفیہ ویڈیو کے لیک کیے جانے کے دوممکنہ اسباب بتائے جاتے ہیں۔ ایک یہ کہ ممکنہ طور کسی فوجی نے اپنے موبایل کیمرے سے اس کی فوٹیج تیار کی جسے بعد ازاں انٹر نیٹ پرپوسٹ کیا گیا اور دوسرا یہ کہ اسرائیلی فوج کے کسی کمپیوٹرتک ہیکرز نے رسائی کے بعد وہاں سے وہ فوٹیج چوری کی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.