• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ابوعین کے پوسٹمارٹم نتائج میں اسرائیل قصور وار ثابت!

جمعرات 11-12-2014
in فلسطین
0
plf postmartum
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں دریائے اُردن کے مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں کل بدھ کو مبینہ طورپر اسرائیلی فوجیوں کے تشدد اور حملے میں شہید فلسطینی وزیر زیاد ابو العین کے پوسٹ مارٹم کے ابتدائی نتائج سامنے آئے ہیں جن میں ان کی شہادت پراسرائیل کو قصور قرار دیا گیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے وزیر حسین الشیخ نے بتایا کہ ماہرین نے شہید ابو عین کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا ہے۔

تحقیقات سے یہ ثابت ہوا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کےتشدد، آنسو گیس کی شیلنگ، اسپتال بروقت پہنچنے میں رکاوٹ ابوعین کی موت کا موجب بنی ہیں۔ انہیں زخمی حالت میں بروقت طبی سہولت مہیا کی جاتی اور جسم سے فواروں کی طرح نکلتے خون کو روکا جاتا تو ان کی زندگی بچائی جا سکتی تھی۔

صوت فلسطین ریڈیو سے بات کرتے ہوئے حسین الشیخ نے کہا کہ ابو عین کا پوسٹ مارٹم اردن، فلسطین اور اسرائیل کے ماہرین پر مشتمل میڈیکل ٹیموں نے کیا ہے۔ پوسٹ مارٹم نتائج سے یہ بات پایہ ثبوت کو پہنچتی ہے کہ ابو عین کی موت میں کلی طورپر اسرائیلی فوج قصور وار ہے۔

حسین الشیخ نے بتایا کہ یہودی فوجیوں نے پہلے ابو عین کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے زہریلی آنسو گیس کی شیلنگ کی اور شدید زخمی ہونے کے باوجود اسے اسپتال منتقل کرنے سے بھی روک دیا گیا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔
انہوں نے بتایا کہ فلسطینی اور اردنی ٹٰیموں نے ابوعین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر دستخط کر لیے ہیں تاہم اسرائیلی میڈیکل ٹیم ’اوپر‘ سے اشارے کی منتظرہے ہے اور اس پر دستخط کے لیے مزید مہلت مانگی ہے۔

فلسطینی عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میڈیکل ٹیم کی جانب سے پوسٹ مارٹم رپورٹ پر دستخط سے پہلو تہی اس بات کا ثبوت ہے کہ صہیونی ریاست پوسٹ مارٹم کے من مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.